سی ای او ہیلتھ کو معطل کرنے کا حکم منسوخ

February 28, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بنچ نے سی ای او ہیلتھ کو معطل کرنے کا حکم منسوخ کردیا،متعلقہ حکام کو دوبارہ انکوائری کرنے کے احکامات جاری،سی ای او ہیلتھ منور عباس نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ پیڈا ایکٹ کے سیکشن چھ 2006 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسے معطل کیا گیا جبکہ اس کے خلاف کوئی تفتیش زیر التوا نہیں۔