عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں کرونا وائرس کے پیش نظر آن لائن کلاسز کا آغاز

March 21, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں کرونا وائرس کی پیش نظر تعلیمی نقصان سے بچنے کے لئے طلبہ کے لئے آن لائن کلاسز کا آغازکر دیا گیا ہے۔ یو آئی ٹی آن لائن پورٹل کے زریعے طلبہ تمام ترکلاسزگھربیٹھے لے کر تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئےہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈائیریکٹر یو آئی ٹی ظاہرعلی سید نے ایک بیان میں کیا ہے۔