یونان میں ہر سو 'آڑو' کی بہار

March 25, 2020


یونان میں بھی ہزاروں درختوں پر آڑو کے پھل کی آمد سے قبل اس کے پھولوں نے دلکش نظارے بکھیر دئیے ہیں۔

یونان میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہر سو پھیلے خوبصورت پھول جہاں سحر انگیز نظارہ بکھیر رہے ہیں وہیں فضا میں مہکتی پھولوں کی مختلف خوشبوؤں کے خوبصورت احساس نے شہریوں پر سحر طاری کردیا ہے۔