حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ایران کو سلام ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کر رہے ہیں
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے آغاز کا غلط اندازہ لگایا، وہ اس کے پھیلنے کا بھی غلط اندازہ لگا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا آپ نے میری اہلیہ کو ریڈ کارپٹ پر دیکھا ہے؟
پولیس کے مطابق 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی۔
ڈبلیو ایچ او نے خیرپور میں ایم پاکس کے پھیلاؤ پر ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ملتان سلطانز کے اسٹیو اسمتھ نے پیٹر سڈل کو پوسٹ میچ گفتگو میں چاچا کہہ کر مخاطب کیا۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
یہ کسی بھی ملک میں سب سے طویل مکمل یا تقریباً مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ ہے۔
ماہرِ امراضِ معدہ کا کہنا ہے کہ ہر کھانے کے بعد سونف کھانے کی عادت نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، پیٹ کی گیس کم کرنے اور آنتوں کی مجموعی صحت کو بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ یو پی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش سے مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔
جریدے میں مزید کہا گیا کہ دہشت گرد عناصر افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والے حملوں میں براہِ راست ملوث ہیں۔
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار 398 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے واحد فعال جوہری بجلی گھر بوشہر پر حالیہ حملوں نے پورے خلیجی خطے میں بڑے جوہری حادثے کے خدشات کو بڑھا دیا۔
حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ تنظیم کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے مطالبات دراصل اسرائیل کی جاری نسل کشی کو طول دینے کے مترادف ہیں۔