پہنچاؤ ……

March 28, 2020

چپ بیٹھے ہیں جو گھروں میں، اُن تک

راشن کسی جستجو سے پہنچائو

خیرات نہیں یہ اُن کا حق ہے

ہر چیز انہیں آبرو سے پہنچائو