• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرک ڈیوڈجیان کوویڈ 19 کے سبب چل بسے

پیرس (رضا چوہدری) ہاؤس ڈی سائن ڈپارٹمنٹل کونسل کے صدر سابق وزیر پیٹرک ڈیوڈ جیان کوویڈ 19 کے سبب چل بسے۔ محکمہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ 75 سالہ سابق وزیر کو مشاہدے کے لئے بدھ کے روز اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
تازہ ترین