آرچری کی سرگرمیاں 15اپریل تک معطل

March 31, 2020

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان آرچری فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث اپنی کھیل کی تمام سرگرمیوں کو روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ پاکستان آرچری فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث اپنی کھیل کی تمام سرگرمیوں کو 15 اپریل تک روکنے کا اعلان کیا ہے۔