مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت10سال میں سب سے کم رہی

April 06, 2020

کراچی(صباح نیوز)مارچ 2020کے دوران گزشتہ 10سال کے مقابلہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سب سے کم رہی ہے۔گذشتہ سال کےمقابلہ میں رواں سال مارچ میں تیل کی فروخت میں 29فیصدکمی ریکارڈ کی گئی۔