فلپائن سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک پہیے والی انوکھی موٹر سائیکل تیار کی جو تیز رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
فلپائنی نوجوان کی اس مونو موٹرسائیکل کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اسکے شوق و لگن کو بیحد سراہا رہے ہیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ معاوضوں کی ادائیگیوں کی رقم میں سپریم کورٹ نہیں پڑے گی۔
کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد سے شروع کی گئی تحقیقات کے نتیجے میں نئی معلومات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ریلوے حکام نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر کوئٹہ سے روانہ ہونے والی دو ٹرینیں منسوخ کردیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار یووراج سنگھ کی فلاحی تنظیم کے لیے لندن میں منعقد ہونے والی ایک عظیم الشان فنڈ ریزنگ ڈنر تقریب میں کیا
ملاقات کے دوران عاطف رانا نے سید اویس قادر شاہ کے ساتھ فاتح ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں اور لاہور قلندرز کی ٹی شرٹ کا تحفہ بھی پیش کیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 774 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر میں ہونے والے مذاکرات میں 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی مشروط رہائی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے اے سی سی کو وینیو تبدیل کرنے سے متعلق باضابطہ بتا دیا
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ان کے بچے اور ان کی بہنیں رہائی نہیں دلوا سکتے، عمران خان کی رہائی خود ان پر منحصر ہے۔
پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی خبر نے سوشل میڈیا صارفین اور شوبز انڈسٹری کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو گھر کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں 22 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، عدالت نے روبکار بھی جاری کردی۔
سماجی کارکن مہر بانو سیٹھی نے سب سے پہلے حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا
اس موقع پر فیض الحق کے اسکول کے اساتذہ اور عملے نے انہیں پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔
گزشتہ سال مارشل لا کی ناکام کوشش پر جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی میں آج بھی صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور بارش کا امکان ہے۔