احساس پروگرام کے تحت2738ملین کی تقسیم

May 23, 2020

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی ڈویژن میں احساس پروگرام کے تحت اب تک 225647 خاندان مستفید ہو چکے ہیں اور کل 2738.4320ملین روپےکی مالی امداد دی جا چکی ہے۔کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے مطابق ضلع راولپنڈی میں28سنٹرز سےاب تک 101139 خاندانوں میں 1213.6680ملین روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔