• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے،نیاز حسین نقوی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔دنیا بھر میں مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرکے 1948ءمیں صیہونی یہودی ناجائز اسرائیلی ریاست کے قیام کےخلاف احتجاج کر کے مردہ عالمی ضمیر کو جگانے کی کوشش کی ۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی امریکی سرپرستی اور مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔
تازہ ترین