کوروناکے باعث نہ صرف کئی ممالک مکمل یا جذوی طر پر لاک ڈاؤن ہیں بلکہ اپنے شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی سمیت آئسولیشن میں رہنے کی سختی سے تاکید کردی گئی ہے۔
اس صورتحال کے باعث لوگوں نے گھر میں وقت گزارنے کے جہاں نت نئی سرگرمیوں میں مصروف ہیں وہیں ایک روس کے دارالحکومت ماسکوسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے خود کو فٹ رہنے اور ساتھ انوکھا کارنامہ سرانجام دینے کی ٹھانی۔
خاتون نے اپنے فلیٹ ہی میں ایک دن میں 6میل دوڑ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔