جابجا ……

May 29, 2020

ہدایت ہے تنہائی کی، فاصلے کی

مگر جابجا بھیڑ بھاڑ اللہ اللہ

نہیں اس بلا کا کوئی توڑ پھر بھی

کورونا سے یہ چھیڑ چھاڑ اللہ اللہ