عید کی تعطیلات کے بعد ہسپتال کھل گئے

May 29, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر ) عید کی تعطیلات کے بعد ہسپتال گزشتہ روزکھل گئے، نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،چلڈرن کمپلیکس،سول ہسپتال، فاطمہ جناح خواتین ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں نے چیک اپ کے لئے رجوع کیا۔