سعودی عرب : 5 سالہ بچی کوروناسے صحتیاب

June 10, 2020

سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کورونا وائرس سے لڑنے میں کامیاب ہوگئی۔

اسپتال کے عملے نے ریتال کو مکمل پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا اور اسے اسپتال سے جاتے وقت تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ریتال کی ماں اپنی بچی کے لیے گلدستہ لے کر پہنچیں۔