جوکووچ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

July 03, 2020

بلغراد (جنگ نیوز) سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ اور ان کی اہلیہ یلینا رسٹک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔