حاجی رزاق کےانتقال پر مختلف شخصیات کی تعزیت

July 05, 2020

لوٹن ( نمائندہ جنگ) لوٹن کی ممتاز کاروباری اور مذہبی شخصیت حاجی رزاق کی وفات پر دانشور سلطان چوہدری، حاجی چوہدری محمد رفیق ، حاجی چوہدری رحمت تھوتھالوی ، جمیل احمد، چوہدری عبدالرشید پوٹھہ بنگش ، چوہدری عبدالغفار، طیب غفار، شاہپال چوہدری، چوہدری خادم لطیف اولکر، چوہدری لال اولکر ، چوہدری ذوالفقار اولکر ، چوہدری محمد اکرم اولکر،سرفراز تھوتھالوی، چوہدری شکیل رفیق تھوتھالوی ، چوہدری خلیل احمد اور چوہدری محمد نواز نے اظہا تعزیت کیا ہے۔