کچلاک:دو گروہوں کے تصادم میں سات افراد زخمی

August 05, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کچلاک کلی سملی میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں سات افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور ہسپتال پہنچایا گیا کچلاک پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے ۔