برسرِعام……

September 13, 2020

سوچئے، کس کی مدد سے ہیں برابر جاری

وہ بُرے فعل جو ثابت ہیں گواہی کے بغیر

برسرِ عام دھڑلّے سے جرائم ہونا

غیرممکن ہے، کسی پُشت پناہی کے بغیر