پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹیکااجلاس 28ستمبر کوطلب

September 25, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس 28ستمبر کو دوپہر 2بجے طلب کرلیاگیا۔