میں نے بہت پہلے بھنگ کا استعمال کیا ہے،جیسنڈا آرڈن

October 01, 2020

ویلنگٹن( جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کی حکمراں جماعت کی سربراہ جیسنڈا آرڈن نے ایک گرما گرم مباحثے میں اعتراف کیا ہے کہ ’میں نے بہت پہلے بھنگ کا استعمال کیا ہے ۔

واضع رہے کہ 17 اکتوبر کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، 40 سالہ ارڈیرن کے مستقبل میں ہونے والے انتخابات میں جیت کی خاصی توقع ہے مگر کنزرویٹیو پارٹی کے ارکان نے حمایت چھوڑ کر تنقید شروع کردی ہے۔