نام نہاد خادم اعلیٰ نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو رکشہ اور ٹیکسیاں دیکر انکا ہنر ضائع کیا، فیاض الحسن چوہان

October 08, 2020

راولپنڈی(آئی این پی )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نام نہاد خادم اعلٰی نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو رکشہ اور ٹیکسیاں دے کر انکے ہنر کو ضائع کیا۔ بڑے منصوبوں پر قومی خزانے کو پانی کی طرح بہا کر ذاتی تشہیر شریف خاندان کا وطیرہ رہا ہے۔