معیار ……

October 26, 2020

سیاست میں قیادت کے لئے کاش

کوئی اچھا بُرا معیار بھی ہو

دیانت دار بھی ہو آدمی اور

لگے ہاتھوں ’ذہانت دار‘ بھی ہو