• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، پولیس حکام کو لاپتا افراد کو فوری بازیاب کرانے کا حکم


کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس حکام کو لاپتا افراد کو فوری بازیاب کرانے کا حکم دیا ہے، لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وقاص نامی شہری کو میٹھا در تھانہ کی حدود سے حراست میں لیا گیا تھا، ڈھائی سال گذر گئے مگر ابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔

تازہ ترین