اعصام الحق قلندرز کی فتح کے خواہاں

November 17, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ لاہوری ہوں، ہمیشہ سے ہی لاہور قلندرز کا سپورٹر رہا ہوں۔فائنل میں پاکستان کے دیگر شہروں کے لوگ بھی لاہور قلندرز کی جیت دیکھنا چاہتے ہیں۔