طاہر ملک کو صدمہ

November 29, 2020

لوٹن( نمائندہ جنگ) سابق مئیر لوٹن کونسلر طاہر محمود ملک کے سسر حاجی ملک محمد بشیر بروز جمعرات رحلت کر گئے۔ساتھی کونسلرز اور بڑی تعداد میں احباب نے تعزیت کی ہے۔ مرحوم ایک نیک سیرت انسان تھے۔