لاہور اور شیخوپورہ کے درمیان موٹروے پر دھند

December 10, 2020

لاہور اور شیخوپورہ کے درمیان موٹروے پر دھند کے باعث حدنگاہ کم رہ گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس نے عوام سے غیرضروری سفر نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

موٹر وے پولیس نے فوگ لائٹس کے استعمال، گاڑی کی رفتارکم رکھنے اور درمیانی فاصلہ مناسب رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔