کوئٹہ( این این آئی) الیکشن کمیشن نے جمعہ کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 پشین تھری میں ضمنی انتخا ب کروانے کے لئے ڈسٹر کٹ ریٹرنگ افسر محمد عبد اللہ ‘ ریٹر ننگ افسر محمد احسان ‘ ریٹر ننگ افسر اسسٹنٹ کمشنرحرم زئی اوراسسٹنٹ کمشنر پشین مقرر کیے ہیں نشست جمعیت کے سیدفضل آغا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔