دفتر میں پھنسی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟

January 11, 2021

آفس کی عمارت میں پھنسی خاتون کی غلطی نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

خاتون نے شوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرنے کیساتھ بتایا کہ وہ اپنے دفتر کی عمارت میں غلطی سے لاک ہوگئی تھی اور جب باہر نکلنے لگیں تو اچانک آگ بجھانے والا مادہ ان کے اوپر گر پڑا اور بلڈنگ میں دھواں ہی دھواں بھر گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 48 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جبکہ سیکڑوں افراد نے اس پر تبصرہ بھی کیا ہے۔