اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

January 21, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم نے جمعہ 22جنوری کوصبح10 بج کر 30منٹ پراسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ اکیڈمک کلینڈر برائے 2021 کی منظوری دی جائے گی۔