گلشن معمار تھانہ ملیر سے ڈسٹرکٹ ویسٹ منتقل

January 23, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار تھانے کو ڈسٹرکٹ ویسٹ منتقل کر دیا گیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تھانہ گلشن معمار کو ڈسٹرکٹ ملیر سے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں منتقل کردیا گیا ۔