طرف

May 26, 2013

بعض نومنتخب نمائندے
تک رہے ہیں وزارتوں کی طرف
ووٹروں سے وہ لے چکے ہیں رائے
اب توجہ ہے لیڈروں کی طرف