ان فٹ جوکووچ ٹینس سے وقفہ لیں گے

February 23, 2021

میلبورن (جنگ نیوز) نویں بار آسٹریلین اوپن جیتنے والے نواک جوکوچ مسل کی تکلیف کے باعث کچھ عرصہ آرام کریں گے۔ جوکوچ آسٹریلین اوپن راؤنڈ میں مسل کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔