پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 161 پوائنٹس کی کمی

February 23, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس161 پوائنٹس کم ہوکر 45728 پر بند ہوا۔

شیئر بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 25 ارب روپے رہی۔