مردان میں چلتی کار پر پش اپس!

February 24, 2021

مردان میں چلتی کار پر پش اپس لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا۔

مردان میں چلتی کار پر پش اپ کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ مردان کے علاقے پارہوتی میں ڈرائیور نے چلتی کار پرپش اپس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔