آرام کے دن کرکٹرز نے گالف کھیلی

February 26, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں آرام والے دن ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کراچی کے گالف کورس میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔ بابر اعظم ،محمد حفیظ ، بین ڈنک، ڈین کرسٹن اور وسیم اکرم نے مقامی کلب میں گالف کھیلی ۔