حب(نامہ نگار)گڈانی کے ساحل سمندر پر سائبیرین پرندوں کی آمد۔قابل دید مناظر بلوچستان کے خوبصورت ساحل گڈانی پر دیکھے جاسکتے ہیں،دور دراز سرد علاقوں سے آنے والے سائبیرین پرندوں نے گڈانی کے خوبصورت ساحل میں ان دنوں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں۔
اسکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے کوانٹم ویلی پاکستان کی لانچنگ تقریب کو قابل فخر لمحہ قرار دیدیا۔
نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا، جولائی 2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بڑھ گئی۔
پاکستان کی اسرائیل کے بارے میں واضح پالیسی ہے۔ حکومتی پالیسی کے خلاف اسرائیل سے میچ نہیں کھیل سکتے: صدر پاکستان چیس فیڈریشن
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کی سخاوت سے متعلق ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔
رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ یا میٹا کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اُمت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
نئے نظام سے پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، جس ٹرانسفارمر پر چوری ہو گی صرف اسے بند کیا جا سکے گا: وزیر توانائی
2019ء میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جوہری تنازع مزید سنگین ہو گیا ہے۔
آزاد خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بتایا ہے کہ میر رضا کی شرٹ پر ہائیڈروکلورک ایسڈ کے کچھ نشانات پائے گئے، جبکہ چہرے پر بھی تشدد کے نشانات تھے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پمز میں فائر سیفٹی کے لیے پی کے ایل آئی سے معاونت لی جائے
جون 2026ء میں شروع ہونے والے ال نینو کے 2027ء کے آغاز میں عروج پر پہنچنے کا امکان ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق تیز بخار جسم میں شدید درد اور فلو نئے وائرس کی علامات ہیں۔
محمد رضوان اور امام الحق کو این سی سی آئی اے طلب نے ازخود نوٹس پر طلب کیا تھا