ڈائریکٹرڈی جی پی آرعابد نوربھٹی کی بیٹی کی شادی

February 26, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر ڈی جی پی آر عابدنوربھٹی کی صاحبزادی توقیر زہرا کی شادی کی تقریب ہوئی ،تقریب میں معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ تقریب میں سیکرٹری انفارمیشن راجہ جہانگیر انور، ڈی جی پی آر ثمن رائے،سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، عمر شامی، اعظم چوہدری، نعیم مصطفی، ایاز خان اورڈی جی پی آر کے افسر وںجاوید یونس، حامدجاوید، ذوالفقارعلی، شاہدہ ترین، ملک مقبول احمد، سبحان احمد، خورشید جیلانی، افراز زہرہ، فرحان شیخ و دیگر نے شرکت کی۔