بیجنگ میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ ارب پتی

April 08, 2021



فوربز کی امیرترین افرادکی فہرست کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں دنیابھر کےشہروں میں سب سے زیادہ ارب پتی لوگ موجود ہیں۔

فوربز کےمطابق بیجنگ میں گزشتہ سال 33 افراد ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہوئے جس کےبعد بیجنگ میں ارب پتیوں کی تعداد100ہوگئی ہے۔

نیویارک99 ارب پتیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔