مَننے کے لئے آنہ مَنانے کے لئے آ
موجودہ حکومت کو گِرانے کے لئے آ
بھیجا ہے بُلاوا اپوزیشن نے کسی کو
’’آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ‘‘