کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر کے 27 مقدمات کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے،فاروق ستار، خواجہ اظہار، وسیم اختر، قمر منصور، رائوف صدیقی سمیت دیگر پیش ہوئے۔
تعلیم اور ٹیکنالوجی ترقی کی بنیاد ہے: مصدق ملک
کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر لڑکیاں اس خیال سے ہی خوش ہو جاتی ہیں کوئی ان سے محبت کرتا ہے۔ لڑکیاں، بشمول میں خود، محبت میں جلد مبتلا ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے دھوکے ملنے کے رجحان میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں آپ لوگوں کا دل سے احترام کرتی ہوں، فروری سے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اعزازیہ فراہم کیا جائے گا، 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ ملے گا۔
وہیکلز اسکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت سے بہت متاثر ہوا ہوں: محسن نقوی
لاہور میں حافظ طاہر محمود اشرفی کی سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پنجاب میں پیش آیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے ایک مشہور روسی کارٹون میں خصوصی انٹری دی اور بولنے والی بلی اور کتے کے ہمراہ اپنی قوم کو نئے سال کا پیغام بھی دیا۔
دونوں روایتی حریفوں کے درمیان مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے۔
کھلاڑیوں کو کہا جاتا ہے جاؤ اور خود کا اظہار کرو، آؤٹ ہو جاؤ نوپرابلم: جیفری بائیکاٹ
فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیرِ اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔
آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 518 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک پر امریکی حملہ بہت خوفناک تھا، صدر مادورو اور انکی اہلیہ سِیلیا فلوریس بھی امریکی حملے میں زخمی ہوئے۔
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد رہنےکا امکان ہے۔