• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ، کپڑے کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، دو افراد جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاون میں کپڑے کے کارخانے میں سلنڈر دھماکے میں جھلس کر دو ملازم حمزہ اور عمران زخمی ہو گئے۔جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق کارخانے کے ملازمین نے اپنی مدد آپکے تحت ہی آگ بجھادی تھی۔

تازہ ترین