ڈاکٹرفیصل سعود کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے ڈین تعینات

April 22, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور اینڈ انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹرکے ڈین تعینات کردیا گیا ہے۔