اورنج لائن ٹرین پرمفت سفری سہولت کی تجویز مسترد

April 22, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی طرف سے اورنج لائن ٹرین کی طرف شہریوں کو مائل کرنے کے لئے اس پر مفت سفر ی سہولت دینے کی تجویزمسترد کر دی ہے۔