آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ میں نے لاعلمی میں نصف النہار کے وقت نماز کی قضا کی ،اب کیا حکم ہے؟
جواب:۔ آپ گناہ گار ہوئے، مگر فرض ساقط ہوگیا۔ اب دوبارہ قضا کرنے کی ضرورت نہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں صرف منتیں ہی کرنی ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ہیروئن بیچتے پکڑی جانے والی کمسن لڑکی کے والدین کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کترانے لگے۔
جنوبی بھارت کے شہر حیدر آباد میں منگل کی شام تیلگو فلم ماس جاتھارا کی ریلیز سے قبل ہونے والی تقریب موقع پر تیلگو اداکار روی تیجا کے گارڈز نے ایک مداح کو اس وقت پکڑ کر دور لے گئے اور گھسیٹا جب اس نے روی تیجا اور تامل اداکار و پروڈیوسر سے ملنے کی کوشش کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نبی پاک ﷺ سے عشق کا دعویٰ کرنے والے کچھ لوگ بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اپناتے ہیں، خدانخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اِن ہاؤس تبدیلی کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے لیے وزیرِاعظم کے امیدوار کا نام فائنل کر لیا۔
جب کاجو کا کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے تو اس کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس حوالے سے تحقیق سامنے آئی ہے۔
ضلعی افسر صحت نے بتایا کہ حیدر آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 201 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور تحریک انصاف میں محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق ہوگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے بدھ کے روز جنوبی کوریا میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے دوران اپنے تجارتی معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
محکمۂ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر سے غیر قانونی اسلحے کی نشاندہی، ضبطگی، تادیبی ایکشن کی رپورٹ طلب کر لی۔
سٹی کورٹ کراچی میں واقع کنزیومر کورٹ شرقی میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون مسافر کی کمپنی کے خلاف 1 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کے دعوے پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ایئر پورٹ کے کارگو ایریا کے قریب تیندوا نکل آیا، جس کے بعد وائلڈ لائف حکام کو طلب کرلیا گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے ناموں کی الگ الگ فہرستیں سامنےآگئیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے کل کے سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔