نجم الدین شیخ کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ہوگی

May 06, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینیٹر اسلام الدین کی بھابھی اور انجیئنر نجم الدین شیخ کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 6 مئی جمعرات کو کراچی پریس کلب میں عصر تا مغرب ہوگی۔