• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ سندھ جامشورو اور اسکے تمام کیمپسز 10 سے 15 مئی بند رہیں گے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز حکومت سندھ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کی وجہ سے 10 سے 15 مئی بند رہیں گے۔ اس ضمن میں رجسٹرار ڈاکٹر غلام محمد بھٹو نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین