• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس، ترکیہ، پاکستان اور سعودی عسکری حکام شریک

فوٹو: سوشل میڈیا۔ ایکس
فوٹو: سوشل میڈیا۔ ایکس

ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس ریاض میں ہوا۔ 

ریاض سے جاری میں بیان کے مطابق ترک آرمڈ فورسز نے کہا اجلاس میں ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے عسکری حکام شریک ہوئے۔ 

ترک آرمڈ فورسز کے مطابق ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق اجلاس میں شریک ہوئے۔ 

ترک آرمڈ فورسز کے مطابق کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف اجلاس میں شریک ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید