خواتین میں بار بار اسقاطِ حمل کی پیش گوئی کرنے والا ٹیسٹ تیار
تحقیق کا نیا رُخ: اب توجہ صرف بچے پر نہیں، بلکہ ماں کے جسم پر بھی،اب تک اسقاطِ حمل کے اسباب میں زیادہ تر توجہ بچے (ایمبریو) کی صحت پر دی جاتی رہی ہے، مگر نئی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ بعض خواتین میں رحم کی دیوار (womb lining) خود حمل سے پہلے ہی ایسی کیفیت اختیار کر لیتی ہے جو حمل کے لیے موزوں نہیں ہوتی۔