آرچری کوچنگ پروگرام کا اختتام

May 12, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی لیول ون بیگنرز اور پروفیشنل آرچری پروگرام اختتام پذیر ہو گیا۔ نوآموز اورنوجوان تیر اندازوں کو ایشیا لیول آرچری کوچ حسان عبداللہ نے تربیت دی ۔